Mini vic.gov.au

This is a low bandwidth version of vic.gov.au. Contents may not be up to date. © Copyright State Government of Victoria

VCE، VCE ووکیشنل میجر اور وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ کا موازنہ کریں (Compare the options) - اردو (Urdu)

وکٹوریہ میں سال 11 اور 12 کی تعلیم کی صورت کے فرق اور فوائد کو سمجھیں۔

وکٹوریہ میں سال 11 اور 12 میں پڑھائی کے 3 طریقے ہیں

اس پیج کو WhatsApp پر شیئر کریں

سٹڈی پاتھ ویز آپشنز کا موازنہ کریں

VCE VCE ووکیشنل میجر (VCE VM) وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ (VPC)
ایک بہترین انتخاب اگر… ایک بہترین انتخاب اگر… صرف اسکول کی سفارش کے ذریعہ اور ایک بہترین انتخاب ہے اگر…
آپ کلاس روم میں سیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں آپ کلاس روم اور حقیقی دنیا میں سیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں آپ کلاس روم اور حقیقی دنیا میں سیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں
آپ کو اپنے مقاصد کے لیے ATAR چاہیے آپ کو اپنے مقاصد کے لیے ATAR نہیں چاہیے آپ کو اپنے مقاصد کے لیے ATAR نہیں چاہیے
آپ اکیڈمک پڑھائی کرنے کے حوالے سے اعتماد پیدا کرنا چاہتے ہیں آپ ملازمت کی جگہ پراعتماد پیدا کرنا چاہتے ہیں آپ عملی مہارتوں میں اعتماد پیدا کرنا چاہتے ہیں
آپ سال 12 کے فوراً بعد یونیورسٹی کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں آپ سال 12 کے فوراً بعد TAFE، ایک اپرنٹس شپ، ٹرینی شپ یا فل ٹائم کام کرنا چاہتے ہیں، یا ٹریننگ یا کام میں کچھ وقت کے بعد یونیورسٹی کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں آپ VCE، انٹری لیول VET کو مکمل کرنا چاہتے ہیں یا سال 12 کے بعد فل ٹائم کام شروع کرنا چاہتے ہیں
آپ VCE کرنے کے لیے تیار ہیں آپ VCE کرنے کے لیے تیار ہیں آپ کو سال 11 اور 12 کو مکمل کرنے کے لیے لچک کی ضرورت ہے
VCE کے بارے میں مزید معلومات VCE VM کے بارے میں مزید معلومات VPC کے بارے میں مزید معلومات

زیادہ تر ادارے درخواست دہندگان کو متبادل انٹری اسکیم پیش کرتے ہیں جیسے یونیورسٹی کے منتخب کورسز کے لیے فولیو یا انٹرویو کی درخواستیں، یا نان ڈگری کورسز جیسے فاؤنڈیشن اسٹڈیز، پریپریٹری کورس، یا سرٹیفکیٹ، ڈپلومہ، یا ایسوسی ایٹ ڈگری کورس۔

ووکیشنل ایجوکیشن ٹریننگ (VET)

VET مخصوص انڈسٹری کی تعلیم ہے جہاں آپ عملی مہارتیں حاصل کرتے ہیں۔ اسے آپ کے VCE، VCE VM یا VPC پڑھائی کے حصے کے طور پر شامل کیا جا سکتا ہے۔

teenage boy playing electric keyboard

اسکول میں VET کے بارے میں

مزید جانیں کہ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کی (VET) وکٹوریہ میں سال 11 اور 12 کی دیگر تعلیمات کے ساتھ کس طرح مطابقت ہوتی ہے۔

اسکول میں VET کے بارے میں

Education & training

Updated 27 March 2026



About the VIC Government

Grants and programs

Jobs and careers

Arts, culture and heritage

Business and the workplace

Communities

Education and training

Environment, water and energy

Finance and economy

Health and social support

Housing and property

Law and justice

Safety and emergencies

Science and technology

Sport and recreation

Traffic and transport

Working in the Victorian Government