VCE ووکیشنل میجر کے بارے میں (About the VCE Vocational Major) - اردو (Urdu)
VCE ووکیشنل میجر کے بارے میں مزید جانیں اور معلوم کریں کہ یہ آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے۔
On this page
- اپنا VCE حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ موجود ہے
- VCE VM آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے
- آپ کے VCE VM مضامین کے آپشن
- آپ کو کیا ملے گا
- مزید معلومات
- دیگر پاتھ ویز
https://player.vimeo.com/video/943444416?autoplay=0
اپنا VCE حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ موجود ہے
VCE ووکیشنل میجر (VCE VM) ایک دو سالہ اپلائیڈ لرننگ پروگرام ہے جو VCE کا حصہ ہے۔
آپ کو کام اور زندگی کے لیے اسکلز اور ایک یا زیادہ انڈسٹری میں براہ راست کام کرنے کا تجربہ حاصل ہو گا، جس کی بدولت اسکول کومکمل کرتے وقت آپ کی ملازمت کی قابلیت دوسرے امیدواروں سے بہتر ہوگی۔
آپ کے اساتذہ مختلف سرگرمیوں کے ذریعے آپ کی پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔ آپ کا واحد امتحان جنرل اچیومنٹ ٹیسٹ (GAT) (صرف حصہ A) ہے۔
VCE VM کے چار سٹڈی ایریا ہیں اور ان کی تشخیص یا اسیسمنٹ دیگر VCE تعلیم سے مختلف انداز میں کی جاتی ہے۔ اسیسمنٹ آپ کے استاد کی طرف سے کلاس میں مکمل کی جاتی ہے، اور آپ کے استاد متعلقہ ضروریات کو پورا کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
VCE VM مضامین کو سٹڈی اسکور نہیں ملتا، اس لیے وہ ATAR میں شمار نہیں ہوں گے۔
اگر آپ حقیقی دنیا کے ماحول میں سیکھنا پسند کرتے ہیں اور ATAR کی ضرورت نہیں ہے تو VCE VM آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
اس پیج کو WhatsApp پر شیئر کریں
VCE VM آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے
VCE VM درج ذیل میں آپ کی تیاری میں مدد کرے گا:
- ایک اپرنٹس شپ یا ٹرینی شپ
- مزید تعلیم اور ٹریننگ
- یونیورسٹی، متبادل داخلہ پروگراموں کے ذریعے
- براہ راست ملازمت شروع کرنا۔
آپ کے VCE VM مضامین کے آپشن
VCE VM کو مکمل کرنے کے لیے، آپ کو کم از کم 16 یونٹس کو کامیابی سے مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس میں درج ذیل شامل ہونے کی ضرورت ہے:
- 3 VCE VM لٹریسی یا VCE انگلش یونٹس (بشمول یونٹ 3 اور 4 کا ایک سلسلہ)
- 2 VCE VM عددی خواندگی یا VCE ریاضی یونٹس
- 2 VCE VM ورک ریلیٹد اسکلز یونٹس
- 2 VCE VM پرسنل ڈیولپمنٹ اسکلز یونٹس
- آپ کی پسند کے 3 دیگر یونٹ 3 اور 4 کے سلسلے
- سرٹیفکیٹ II کے لیول یا اس سے اوپر کا VET (اندازاً 180 گھنٹے)۔
آپ اپنے VET کے حصے کے طور پر کام کی جگہ پر سیکھنے میں بھی وقت گزار سکتے ہیں۔ اسے سٹرکچرڈ ورک پلیس لرننگ ریکگنیشن کے نام سے جانا جاتا ہے۔
آپ اپنے VCE VM پروگرام میں دیگر VCE سٹڈی شامل کر سکتے ہیں۔
VCE VM بنیادی مضامین
VCE ووکیشنل میجر میں 4 بنیادی مضامین کو دریافت کریں۔
سال 11 اور 12 کے لیے VCE اور VCE VM مضمون کے آپشن
دونوں پاتھ ویز میں دستیاب اپنے مضامین کے آپشنز کو دریافت کریں
سال 11 اور 12 کے مضامین کا انتخاب
آپ کو کیا ملے گا
جب آپ اپنی پڑھائی مکمل کرتے ہیں، تو آپ کو درج ذیل ملے گا:
- VCAA سے نتائج کا اسٹیٹمنٹ
- آپ کے VET ٹریننگ فراہم کنندہ سے ایک اسٹیٹمنٹ آف اٹینمنٹ* (اگر آپ نے کوئی VET یونٹس مکمل کیے ہیں)
- آپ کی VET کوالیفیکیشن (اگر آپ نے ایک مکمل کی ہے)
- آپ کا وکٹورین سرٹیفکیٹ آف ایجوکیشن ‘ووکیشنل میجر’ کے اضافی الفاظ کے ساتھ
جو طلباء سرٹیفکیٹ مکمل نہیں کریں گے انہیں سٹوڈنٹ اچیومینٹ پروفائل کا خلاصہ ملے گا جس میں ان کی تمام کامیابیوں کی فہرست ہوگی۔
- اسٹیٹمنٹ آف اٹینمینٹ کیا ہے؟
اسٹیٹمنٹ آف اٹینمینٹ آپ کا TAFE یا کوئی دوسرا VET ٹریننگ ادارہ فراہم کرتا ہے۔ اسٹیٹمنٹ میں آسٹریلین کوالیفیکیشن فریم ورک (AQF) کے اندر تسلیم شدہ کورسز کے لیے پاس کردہ تمام یونٹس کی فہرست دی جاتی ہے۔

کمالا کا VCE VM پاتھ وے (Kamala’s VCE VM pathway) - اردو (Urdu)
ایک طالب علم کی مثال جس نے VCE ووکیشنل میجر کی پڑھائی کی ہے۔
مزید معلومات
یہ معلوم کرنے کے لیے کہ آیا VCE VM آپ کے لیے صحیح ہے، اپنے اسکول کے کیریئر کونسلر سے بات کریں۔
دیگر پاتھ ویز

وکٹورین سرٹیفکیٹ آف ایجوکیشن کے بارے میں (About the Victorian Certificate of Education) - اردو (Urdu)
وکٹورین سرٹیفکیٹ آف ایجوکیشن (VCE) کے مطالعہ کے بارے میں مزید جانیں اور معلوم کریں کہ یہ آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے۔

وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ کے بارے میں (About the Victorian Pathways Certificate) - اردو (Urdu)
VPC کے بارے میں مزید جانیں اور معلوم کریں کہ یہ آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے۔
Updated 27 March 2026
About the VIC Government
- The Premier and ministers
- Find a Vic Gov department, agency or service
- Strategies and policies
- Inquiries and royal commissions
Grants and programs
Jobs and careers
Arts, culture and heritage
Business and the workplace
- Mentally Healthy Workplaces Framework
- Portable Long Service Authority
- Victoria’s racing industry
- Workforce Inspectorate Victoria
- Liquor licensing, sale and supply
Communities
- Children
- First Peoples - State Relations
- Finding records
- Gender equality & women’s leadership
- LGBTIQA+ equality
- Multicultural communities
- Seniors Online
- Veterans support and commemoration
- Volunteering in Victoria
- Youth Central
Education and training
- Victorian Early Childhood Regulatory Authority
- Early childhood education – information for professionals
- Kinder: Best Start, Best Life
- Education – information for parents
- Schools.Vic - information for schools
- Education grants, programs, awards and events
- PROTECT
- TAFE, training and universities sector
- TAFE Victoria
- Victorian Skills Authority
- Apprenticeships Victoria
- Learn Local
Environment, water and energy
Finance and economy
Health and social support
- Family violence reform
- NDIS Worker Screening Check
- NDIS and disability services and support in Victoria
- Patient Review Panel
- Transforming Trauma Victoria
Housing and property
Law and justice
- Adoption
- Births, deaths and marriages
- Honorary justices
- Machete ban
- Safeguarding Victorians against terrorism
- Stolen Generations Reparations Package
- Victims of Crime
- Victorian Racing Tribunal
Safety and emergencies
- Emergency Recovery Victoria
- Victorian Emergency Relief and Recovery Foundation
- Emergency Recovery Resource Portal
- How well do you know fire
- Fire Services Reform
- Water safety
- Marine Search and Rescue
Science and technology
- Data sharing and open data
- Data.vic - discover and access Vic Gov open data
- Developer.Vic - portal for API developers
- Go.vic URL shortener
- Vic Gov IT project dashboard
- Victoria’s free public wi-fi network
- Cyber security in the Victorian Government
Sport and recreation
Traffic and transport
- Cameras Save Lives
- Transport Fines
- Getting Around
- Transport Planning
- Transport Future
- Climate Change and transport
- Future Directions For Transport
- Transport projects
- Ports and Freight
Working in the Victorian Government
- Single Digital Presence home
- Accommodation and Library Services
- Executive employment in the Victorian public sector
- Budget, procurement and funding
- Careers in the Victorian Government
- Council and Regulator Toolkit
- Guidelines for working in government
- Join a government network
- Standards and guidelines
- VicFleet CarPool
- Victorian Government style guide