Mini vic.gov.au

This is a low bandwidth version of vic.gov.au. Contents may not be up to date. © Copyright State Government of Victoria

وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ کے بارے میں (About the Victorian Pathways Certificate) - اردو (Urdu)

VPC کے بارے میں مزید جانیں اور معلوم کریں کہ یہ آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے۔

On this page

https://player.vimeo.com/video/943449331?autoplay=0

Overview of the Victorian Pathways Certificate - VPC

View transcript

وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ (VPC) آپ کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے ایک جامع، لچکدار آپشن ہے۔

یہ ان طلباء کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر VCE یا VCE VM کو مکمل کرنے کے قابل یا تیار نہیں ہیں۔

VPC عام طور پر سال 11 اور 12 میں مکمل ہوتا ہے، لیکن اسے پہلے شروع کیا جا سکتا ہے یا دو سال سے زیادہ کے عرصے میں ختم کیا جا سکتا ہے۔ آپ اپنے اسکول کے ساتھ VPC شروع کرنے اور ختم کرنے کے لیے بہترین وقت کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

کورس ورک VCE اور VCE VM سے زیادہ قابل رسائی لیول پر فراہم کیا جاتا ہے۔ آپ کے اساتذہ کلاس روم کی سرگرمیوں کے ذریعے آپ کی ترقی کا اندازہ لگاتے ہیں۔

VPC تمام طلباء کے لیے آپشن نہیں ہے اور یہ آپ کے اسکول کی طرف سے کسی مخصوص طالب علم کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تجویزکیا جائے گا، جس کا فیصلہ طالب علم، والدین اور اسکول کے ساتھ شراکت میں کیا جاتا ہے۔

اس پیج کو WhatsApp پر شیئر کریں

VPC آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے

VPC آپ کی ان میں تیاری میں مدد کرے گا:

آپ کے VPC مضمون کے آپشن

آپ کو 12 یا اس سے زیادہ یونٹس مکمل کرنے کی ضرورت ہوگی، بشمول کم از کم:

باقی چار یونٹس دیگر VPC یونٹس یا VET سرٹیفکیٹ I یا اس سے اوپر کے مضمون سے آ سکتے ہیں۔

آپ کام کی جگہ پر بھی سیکھنے میں وقت گزار سکتے ہیں۔ آپ VPC کو VCE یا VCE VM یونٹس کے ساتھ یا VET کو سرٹیفکیٹ I یا اس سے اوپر کے لیول کے ساتھ جوڑ سکتے ہیں۔

High school student using digital keyboard and DJ equipment.

ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کی سال 11 اور 12 کے ساتھ کس طرح مطابقت ہوتی ہے (How VET fits into Year 11 and 12) - اردو (Urdu)

اس بارے میں مزید جانیں کہ VET کی وکٹوریہ میں سال 11 اور 12 کی دوسری تعلیم کے ساتھ کس طرح مطابقت ہوتی ہے۔

جو آپ کو ملے گا

جب آپ اپنی VPC کی تعلیم مکمل کرتے ہیں، تو آپ کو درج ذیل ملے گا:

ان طلباء کے لیے جو پوری کوالیفیکیشن کو مکمل نہیں کرتے، ان کے لیے اسٹوڈنٹ اچیومینٹ پروفائل کا خلاصہ دستیاب ہوگا۔

اسٹیٹمنٹ آف اٹینمینٹ آپ کا TAFE یا کوئی دوسرا VET ٹریننگ ادارہ فراہم کرتا ہے۔ اسٹیٹمنٹ میں آسٹریلین کوالیفیکیشن فریم ورک (AQF) کے اندر تسلیم شدہ کورسز کے لیے پاس کردہ تمام یونٹس کی فہرست دی جاتی ہے۔

A teenage boy is buzz cutting a man’s hair while his teacher assists him. All three of them wear black shirts.

برینڈن کا VPC پاتھ وے (Brandon’s VPC pathway) - اردو (Urdu)

ایک طالب علم کی مثال جس نے وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ کی پڑھائی کی ہے۔

مزید معلومات

یہ معلوم کرنے کے لیے کہ آیا VPC آپ کے لیے صحیح ہے، اپنے اسکول کے کیریئر کونسلر سے بات کریں۔

دیگر پاتھ ویز

teenager learning to bee keep

وکٹورین سرٹیفکیٹ آف ایجوکیشن کے بارے میں (About the Victorian Certificate of Education) - اردو (Urdu)

وکٹورین سرٹیفکیٹ آف ایجوکیشن (VCE) کے مطالعہ کے بارے میں مزید جانیں اور معلوم کریں کہ یہ آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے۔

High school student helping to an elderly person walk with their walker

VCE ووکیشنل میجر کے بارے میں (About the VCE Vocational Major) - اردو (Urdu)

VCE میں اب ووکیشنل میجر شامل ہے، ایک نیا دو سالہ پروگرام جو VCE کے اندررہ کرکیا جا سکتا ہے۔

Education & training

Updated 27 March 2026



About the VIC Government

Grants and programs

Jobs and careers

Arts, culture and heritage

Business and the workplace

Communities

Education and training

Environment, water and energy

Finance and economy

Health and social support

Housing and property

Law and justice

Safety and emergencies

Science and technology

Sport and recreation

Traffic and transport

Working in the Victorian Government