Mini vic.gov.au

This is a low bandwidth version of vic.gov.au. Contents may not be up to date. © Copyright State Government of Victoria

برینڈن کا VPC پاتھ وے (Brandon’s VPC pathway) - اردو (Urdu)

ایک طالب علم کی مثال جس نے وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ کی پڑھائی کی ہے۔

A teenage boy is buzz cutting a man’s hair while his teacher assists him. All three of them wear black shirts.

برینڈن – ہیئر ڈریسر

برینڈن نے ہمیشہ تخلیقی کام کرنے اور براہ راست مہارتیں حاصل کرنے سے لطف اٹھایا ہے۔ وہ اسکول ختم کرنے کے بعد ہیئر ڈریسنگ اپرنٹس شپ شروع کرنا چاہتا تھا۔

اس نے VPC کا انتخاب کیوں کیا

برینڈن کو اچھا لگا کہ VPC میں کمیونٹی پروجیکٹ کرنا اور ٹیم میں کام کرنا شامل ہوسکتا ہے۔

یہ وہ لچک پیش کرتا ہے جس کی اسے طویل مدتی طبی حالت کی وجہ سے ضرورت تھی۔ اس نے اسے دو سال سے زیادہ عرصہ تعلیم حاصل کرنے کی بھی اجازت دی۔

اس نے اپنےی فیملی، اساتذہ اور اسکول کے کیریئر کونسلر سے یہ جاننے کے لیے بات کی کہ آیا یہ اس کے لیے اسکول مکمل کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

اس نے کیا پڑھا

سال 10 میں، برینڈن نے ان کا مطالعہ کیا:

سال 11 میں اس نے ان کا مطالعہ کیا:

سال 12 میں اس نے ان کا مطالعہ کیا:

High school student sanding some wood in class

وکٹورین پاتھ ویز سرٹیفکیٹ کے بارے میں (About the Victorian Pathways Certificate) - اردو (Urdu)

VPC کے بارے میں مزید جانیں اور معلوم کریں کہ یہ آپ کو کہاں لے جا سکتا ہے۔

Education & training

دیشی کا VCE پاتھ وے (Deshi’s VCE pathway) - اردو (Urdu)

ایک طالب علم کی مثال جس نے VCE کی پڑھائی کی ہے۔

Education & training

کمالا کا VCE VM پاتھ وے (Kamala’s VCE VM pathway) - اردو (Urdu)

ایک طالب علم کی مثال جس نے VCE ووکیشنل میجر کی پڑھائی کی ہے۔

Education & training

Updated 27 March 2026



About the VIC Government

Grants and programs

Jobs and careers

Arts, culture and heritage

Business and the workplace

Communities

Education and training

Environment, water and energy

Finance and economy

Health and social support

Housing and property

Law and justice

Safety and emergencies

Science and technology

Sport and recreation

Traffic and transport

Working in the Victorian Government