Mini vic.gov.au

This is a low bandwidth version of vic.gov.au. Contents may not be up to date. © Copyright State Government of Victoria

کنڈرگارٹن (Kindergarten) - اردو (Urdu)

بڑے خواب دیکھنے کے لیے ہمارے بچوں کو زندگی کے بہترین آغاز کی ضرورت ہے۔ کنڈر آپ کے بچے کے تعلیمی سفر کا ایک اہم حصہ ہے۔ تین سال کی عمر میں معیاری کنڈرگارٹن پروگرام شروع کرنا بچوں کی نشوونما کے لیے فائدہ مند ہے۔ فری کنڈر وکٹوریہ بھر میں تین سالہ اور چار سالہ بچوں کے کنڈر پروگرامز میں دستیاب ہے۔

نیچے وکٹوریہ کے کنڈر پروگرامز کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔

Education & training

کنڈر کا نظام (How kinder works) - اردو (Urdu)

کنڈر کے فوائد کے متعلق اور اس بارے میں معلومات لیں کہ کنڈر میں کیا ہوتا ہے اور وکٹوریہ میں کنڈرگارٹن سروسز کی کونسی قسمیں مہیا ہیں۔

Education & training

کب اور کیسے داخلہ لیا جائے (How and when to enrol) - اردو (Urdu)

کنڈر میں داخلہ لینے اور وکٹورین گورنمنٹ کا منظور شدہ کنڈر پروگرام تلاش کرنے کے لیے معلومات.

Education & training

مفت کنڈر (About Free Kinder) - اردو (Urdu)

یہ معلومات کہ مفت کنڈر کا کیا مطلب ہے، کون اس کے لیے اہل ہے اور فنڈنگ کیسے حاصل کی جائے۔

Education & training

چھوٹے بچوں کا کنڈرگارٹن (Early Start Kindergarten) - اردو (Urdu)

اگر آپ پناہ گزین یا اسائلم سیکر ہیں تو Early Start Kindergarten (ESK) کے نام سے بھی ایک پروگرام دستیاب ہے۔

Education & training

چھوٹے بچوں کی تعلیم میں کیریئر کے مواقع (Career Opportunities in Early Childhood Education) - اردو (Urdu)

مختلف تہذیبی اور لسانی پس منظر رکھنے والے چھوٹے بچوں کے اساتذہ اور ایجوکیٹرز بچوں اور گھرانوں کی زندگیوں میں فرق لاتے ہیں۔

Education & training

کنڈر کٹس - (Kinder Kits) - اردو (Urdu)

2025 میں تین سالہ بچوں کے کنڈرگارٹن پروگرام میں داخل ہر بچہ ایک کنڈر کٹ لینے کا اہل ہے۔

Updated 26 March 2026



About the VIC Government

Grants and programs

Jobs and careers

Arts, culture and heritage

Business and the workplace

Communities

Education and training

Environment, water and energy

Finance and economy

Health and social support

Housing and property

Law and justice

Safety and emergencies

Science and technology

Sport and recreation

Traffic and transport

Working in the Victorian Government