فری TAFE خوابوں کو حقیقت بناتا ہے – Free TAFE makes it real (Urdu)
فری (مفت) TAFE کے ساتھ اپنے شوق کو کیریئر بنائیں۔
وکٹوریہ بھر میں اعلیٰ سہولیات رکھنے والے 90 سے زیادہ کیمپسز میں 80 سے زیادہ کوالیفیکیشنز کو ٹیوشن فیس کے بغیر فراہم کر کے فری TAFE آپ کے لیے ایک کامیاب کیریئر اپنانے کا راستہ ہموار کرتا ہے۔ Youth Work (نوجوانوں کے لیے امدادی کام) سے لے کر Vet Nursing (جانوروں کی نرسنگ) تک طرح طرح کے فری TAFE کورسز ایسے شعبوں سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ہنرمند افراد کی بہت مانگ ہے۔ لہذا آپ اطمینان رکھ سکتے ہیں کہ چاہے آپ کوئی بھی فری TAFE کورس چنیں، کورس کے اختتام پر آپ ملازمت کے لیے تیار ہوں گے اور آپکی کوالیفیکیشن کی مانگ بھی ہو گی۔ ہمارے ہنرمند اساتذہ عملی شعبوں میں تجربہ رکھتے ہیں جس سے آپ کو کامیاب رہنے کے لیے مدد ملتی ہے۔ • نیچے دی گئی معلومات سے آپ کو فری TAFE پروگرام اور TAFE کا جائزہ حاصل ہو گا۔ تمام صفحات کے لنکس آپ کو انگلش زبان میں مزید معلومات تک لے جائیں گے۔
https://www.youtube.com/embed/WatRTfpa70c?autoplay=0&start=0&rel=0
فری TAFE خوابوں کو حقیقت بناتا ہے
کیریئر کے لیے سمجھداری کا فیصلہ
کیا آپ جانتے ہیں کہ TAFE گریجویٹس کو یونیورسٹی گریجویٹس کے برابر شرح پر ملازمتیں ملتی ہیں؟ TAFE کوالیفکیشن روزگار کے شعبوں کو درکار ایسی عملی قابلیتیں دلا کر آپ کو تیار کرتی ہے جن کی آجر بہت قدر کرتے ہیں۔
اور یہ قابلیتیں بہت اچھی کمائی کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔ TAFE Certificate IV اور اس سے اوپر کی قابلیت رکھنے والے گریجویٹس کی میڈیئن تنخواہ بیچلرز ڈگری رکھنے والے یونیورسٹی گریجویٹس سے زیادہ ہوتی ہے۔
فری TAFE آپ کو ملازمت کے حقیقی مواقع اور واقعی محفوظ مستقبل دلاتا ہے
چاہے آپ کوئی بھی فری TAFE کورس چنیں، آپ کورس کے اختتام پر ملازمت کے لیے تیار ہوں گے اور آپکی کوالیفیکیشن کی مانگ بھی ہو گی۔ ہمارے کورسوں کی کچھ مثالیں یہ ہیں:
-
(Accounting and Bookkeeping) اکاؤنٹنگ اینڈ بک کیپنگ
-
(Aged and Child Care) ایجڈ کیئر اینڈ چائلڈ کیئر
-
(Agriculture and Horticulture) ايگریکلچر اینڈ ہورٹیکلچر
-
(Automotive and Engineering) آٹوموٹیو اینڈ انجینیئرنگ
-
(Beauty and Hairdressing) بیوٹی اینڈ ہیئر ڈریسنگ
-
(Building, Construction and Trades) بلڈنگ، کنسٹرکشن اینڈ ٹریڈز (کاریگری)
-
(Education and Training) ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ
-
(Finance and Business Support) فنانس اینڈ بزنس سپّورٹ
-
(Health and Community Services) ہیلتھ اینڈ کمیونٹی سروسز
-
(Hospitality and Tourism) ہاسپیٹیلٹی اینڈ ٹؤرزم
-
(Information Technology) انفارمیشن ٹیکنالوجی
-
(Nursing and Allied Health) نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ
-
(Veterinary Studies) ویٹرنری سٹڈیز (جانوروں کا علاج)
TAFE کی تعلیم کے متعلق مزید جاننے کے لیے Why TAFE دیکھیں۔
کیا فری TAFE کا مطلب یہ ہے کہ کورس مکمل طور پر مفت ہے؟
TAFE کورسز کے اخراجات کے تین حصے ہیں:
-
کورس (ٹیوشن) فیس
-
سٹوڈنٹ فیس
-
کورس میٹریلز
فری TAFE کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو ٹیوشن فیس ادا نہیں کرنی پڑتی۔
اسکے علاوہ مختلف کورسز اور مختلف TAFE اداروں کی سٹوڈنٹ فیس اور کورس میٹریل فیس بھی ہو سکتی ہے جس کے متعلق آپ کو اسی TAFEسے پوچھنا چاہیے جہاں آپ داخلہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ فریTAFE کے تحت نہ آنے والے اضافی اخراجات میں مدد دینے کی خاطر بہت سے TAFE ادارے سٹوڈنٹ لون، پیمنٹ پلان یا سکالرشپ کی پیشکشیں رکھتے ہیں۔ آپ کو ہر TAFE ادارے کی ویب سائیٹ پر مزید معلومات مل جائیں گی۔
کیا اسائلم سیکرز فری TAFE کے لیے درخواست دے سکتے ہیں؟
ہاں۔ اسائلم سیکر ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (ASVET) پروگرام آسٹریلیا میں عارضی اقامتی ویزا رکھنے والے اہل اسائلم سیکرز کو فری TAFEکورس میں داخلے کے لیے شہریت یا اقامت کے عام تقاضوں سے چھوٹ دیتا ہے۔
فری TAFE کے لیے اہلیت کے متعلق مزید معلومات یہاں لی جا سکتی ہیں: Free TAFE eligibility
TAFE کورسز میں داخلے کے لیے انگلش پڑھنے، لکھنے، بولنے اور سن کر سمجھنے کی قابلیت ہونا ضروری ہے۔ کورس میں داخلے کے تقاضوں کے متعلق مزید معلومات TAFE کی ویب سائیٹس پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
About Free TAFE صفحے پر دستیاب کوالیفیکیشنز کے متعلق مزید معلومات دیکھیں۔
کیا آپ فری TAFE کے لیے اپنی اہلیت کے متعلق جاننا چاہتے ہیں؟
وکٹوریہ میں فری TAFE کے لیے اہل لوگوں، آسٹریلیا کے رہائشیوں اور اسائلم سیکرز کی اہلیت، اور متعدّد کورسز کرنے کے مواقع کے متعلق معلوم کریں۔
مزید معلومات حاصل کریں Free TAFE eligibility
Updated 21 November 2025
About the VIC Government
- The Premier and ministers
- Find a Vic Gov department, agency or service
- Strategies and policies
- Inquiries and royal commissions
Grants and programs
Jobs and careers
Arts, culture and heritage
Business and the workplace
- Mentally Healthy Workplaces Framework
- Portable Long Service Authority
- Victoria’s racing industry
- Workforce Inspectorate Victoria
- Liquor licensing, sale and supply
Communities
- Children
- First Peoples - State Relations
- Finding records
- Gender equality & women’s leadership
- LGBTIQA+ equality
- Multicultural communities
- Seniors Online
- Veterans support and commemoration
- Volunteering in Victoria
- Youth Central
Education and training
- Victorian Early Childhood Regulatory Authority
- Early childhood education – information for professionals
- Kinder: Best Start, Best Life
- Education – information for parents
- Schools.Vic - information for schools
- Education grants, programs, awards and events
- PROTECT
- TAFE, training and universities sector
- TAFE Victoria
- Victorian Skills Authority
- Apprenticeships Victoria
- Learn Local
Environment, water and energy
Finance and economy
Health and social support
- Family violence reform
- NDIS Worker Screening Check
- NDIS and disability services and support in Victoria
- Patient Review Panel
- Transforming Trauma Victoria
Housing and property
Law and justice
- Adoption
- Births, deaths and marriages
- Honorary justices
- Machete ban
- Safeguarding Victorians against terrorism
- Stolen Generations Reparations Package
- Victims of Crime
- Victorian Racing Tribunal
Safety and emergencies
- Emergency Recovery Victoria
- Victorian Emergency Relief and Recovery Foundation
- Emergency Recovery Resource Portal
- How well do you know fire
- Fire Services Reform
- Water safety
- Marine Search and Rescue
Science and technology
- Data sharing and open data
- Data.vic - discover and access Vic Gov open data
- Developer.Vic - portal for API developers
- Go.vic URL shortener
- Vic Gov IT project dashboard
- Victoria’s free public wi-fi network
- Cyber security in the Victorian Government
Sport and recreation
Traffic and transport
- Cameras Save Lives
- Transport Fines
- Getting Around
- Transport Planning
- Transport Future
- Climate Change and transport
- Future Directions For Transport
- Transport projects
- Ports and Freight
Working in the Victorian Government
- Single Digital Presence home
- Accommodation and Library Services
- Executive employment in the Victorian public sector
- Budget, procurement and funding
- Careers in the Victorian Government
- Council and Regulator Toolkit
- Guidelines for working in government
- Join a government network
- Standards and guidelines
- VicFleet CarPool
- Victorian Government style guide